پی سی بی نے ایوارڈ 2021 کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ اکیس سالہ فاسٹ باؤلر … Continue reading پی سی بی نے ایوارڈ 2021 کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا